• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ 21 میں ترقی کیلئے لازمی نیشنل مینجمنٹ کورس سے 4 نامزدگیاں منسوخ

اسلام آباد( رانا غلام قادر )بیورو کریسی کیلئے اہم خبر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 20سے 21میں ترقی کیلئے لازمی نیشنل مینجمنٹ کورس (NMC) سے 4افسران کی نامزدگیاں واپس لے لیں، پنجاب حکومت میں تعینات تین جبکہ وفاق میں تعینات ایک افسر کی نامزدگی منسوخ کی گئی،سیکریٹری سکل ڈویلپمنٹ پنجاب نادر چٹھہ، سیکر یٹری انڈسٹریز عمر مسعود، جوائنٹ سیکریٹری خزانہ شازیہ طور ،ڈائریکٹر فنانس کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ حسن لطیف کے نام واپس لے لئے ۔
اہم خبریں سے مزید