اسلام آباد/پشاور( جنگ نیوز)اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت 5.6ریکارڈ، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے، جھٹکے 4بج کر12 منٹ پر محسوس کیے گئے۔