• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات ہوگئی

راولپنڈی (آئی این پی )سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کے درمیان ملاقات ہو گئی۔میاں بیوی کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی‘ بشری بی بی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے قبل اپنی فیملی سے بھی ملاقات کی۔ بشری بی بی نے فیملی سے ملاقات کے دوران خاندانی معاملات‘بانی کی آنکھ کے علاج کے بارے میں بات چیت کی۔
اہم خبریں سے مزید