• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کا انتظام فلسطینیوں کے پاس رہنا چاہئے، عرب امارات

دبئی (سبط عارف) متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ غزہ کی حکمرانی اور انتظام فلسطینی عوام کے ہاتھ میں رہنا چاہئے اور مسئلے کا حل دو ریاستی فارمولے کے تحت نکالا جانا ضروری ہے۔ یہ بیان جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 61 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے مستقل مندوب جمال المشراخ نے دیا۔
اہم خبریں سے مزید