کراچی (نیوز ڈیسک) آج امریکا سے جوہری مذاکرات کا نیا دور، ایرانی وفد جنیوا روانہ ہوگیا۔ ایرانی مذاکراتی ٹیم عباس عراقچی کی زیر قیادت ، امریکی نمائندوںاسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر سے مذاکرات کرے گی۔ کشیدگی کے باعث بات چیت کی غیر معمولی اہمیت ، تہران نے صدرٹرمپ کےجوہری اور میزائل الزامات کو جھوٹ قرار دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں ایرانی مذاکراتی وفد، جس کی قیادت وزیر خارجہ عباس عراقچی کر رہے ہیں۔