• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکلڈ پاکستانیوں کیلئے ساڑھے 10 ہزار ویزے جاری کریں گے، اطالوی وزیرداخلہ

کراچی (نیوز ڈیسک )اطالوی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اسکلڈ لیبر فورس کیلئے ساڑھے 10 ہزار ویزے جاری کریں گے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطالبے پر اٹلی نے پاکستانی ڈپلومیٹک پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزے سے استثنا دینے کا بھی اعلان کردیا۔
اہم خبریں سے مزید