• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت، گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق

تربت (ایجنسیاں)تربت کے علاقے بلیدہ میں گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 6افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں معصوم بچے بھی شامل ہیں، پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو تربت اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس واقعہ سے متعلق پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید