• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی اسرائیلی پارلیمنٹ کا سب سے اعلیٰ اعزاز حاصل کرنیوالے دنیا کے واحد رہنما بن گئے

تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

لاہور(خالدمحمودخالد)مودی اسرائیلی پارلیمنٹ کا سب سے اعلیٰ اعزاز حاصل کرنیوالے دنیا کے واحد رہنما بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق ماضی میں فلسطین کا سب سے بڑا گرینڈ کالر آف دی اسٹیٹ آف فلسطین میڈل حاصل کرنے والے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو گزشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ نے اسپیکر آف دی کنیسیٹ میڈل دیا جو اسرائیلی پارلیمنٹ کا سب سے اعلیٰ اعزاز ہے۔

اہم خبریں سے مزید