• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرآن مجید کو سمجھنے کیلئے عربی زبان پر عبور ضروری ہے، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ قرآن مجید کو سمجھنے کے لیے عربی زبان پر عبور ضروری ہے، نسل نو کو عربی زبان سے روشناس کرانے کے لیے اہم اقدامات اٹھائینگے ،انشاءاللہ اس دفعہ عربی زبان پر کام کرینگے تاکہ نسل نو کی شروع سے عربی زبان پر گرفت اور عبور ہو، انھوں نے ان خیالات کا اظہار محمدی مسجد کٹاریاں راولپنڈی میں خادم الحرمین الشریفین کی جانب سے ارسال قرآن مجید کے نسخے تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اہم خبریں سے مزید