• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک سعودیہ دفاعی معاہدہ باہمی اعتماد اور شراکت داری کا مظہر ہے، سعودی سفیر

اسلام آباد (اے پی پی) سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں نمایاں پیش رفت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ تین ماہ قبل دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط ہوئے، جو باہمی اعتماد اور شراکت داری کا مظہر ہے۔سعودی سفیر نے کہا کہ دونوں ممالک ایک اور اہم سٹریٹجک منصوبے کی تیاری کر رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید