• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

190 ملین پاؤنڈ کیس، سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج

اسلام آباد (خبر نگار)190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران اور بشری کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت آج مقرر،اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان متفرق درخواستوں کی سماعت کرینگے۔
اہم خبریں سے مزید