• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹمل ملز سپر لیگ کیلئے پشاور زلمی میں شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پشاور زلمی نے پی ایس ایل11کیلئے انگلینڈ کے میڈیم پیسر ٹمل ملز کو اپنی ٹیم کا حصہ بنالیا، وہ گزشتہ دو ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ تھے، پشاور زلمی نے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیپشن کے ساتھ ٹمل ملز کے ٹیم کا حصہ بننے کی اطلاع دی ۔ انہیں براہ راست سائن کیا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید