• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 9 مارچ پیر کو ہوگا

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس 9 مارچ 2026 کو بلایا جئے گا یہ اجلاس 9 مارچ سے چھ ہفتوں کے لئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مالیاتی پالیسی کا جائزہ لے گا اور پاکستان کے تازہ ترین اقتصادی اعشاریوں کے تناظر میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے بنک ریٹ/ ڈسکاونٹ ریٹ/ پالیسی ریٹ کا اعلان کرے گا یہ اعلان گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد اجلاس کے اختتام پر خصوص سینئر صحافییوں کے روبرو براہ راست میڈیا کانفرنس میں کرینگے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (MPC) نے 26 جbنوری 2026 تک پالیسی ریٹ کو 10.5 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید