• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وافی انرجی کو مالی سال 2025ء میں 3.54 ارب روپے کا منافع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وافی انرجی پاکستان کا مالی سال 2025ء میں 3.54 ارب روپےکا منافع ،تفصیلات کے مطابق وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ (WEPL) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 31 دسمبر 2025ء کو ختم ہونے والے مالی سال کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کردہ نتائج کے مطابق ،کمپنی نے 3.54 ارب روپے بعد از ٹیکس منافع رپورٹ کیا ہے، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 7.5 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید