• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان پرچم احترام سے اتار نے اور پاکستانی جھنڈا لہرانے کی ویڈیو وائرل

پشاور( جنگ نیوز)افغانستان کا پرچم احترام سے اتارنے اور پاکستانی جھنڈا فخر کے ساتھ لہرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ حکام کے مطابق جنگی صورتحال کے باوجود پاک فوج نے پیشہ ورانہ مہارت اور مذہبی اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے افغانستان کا پرچم نہایت احتیاط اور احترام کے ساتھ اتارا اور متعلقہ چوکیوں پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم سر بلند کر دیا۔افغان طالبان حکومت کی مبینہ جارحانہ کارروائیوں کے ردِعمل میں پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید