• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمدہ سی ایس آر خدمات، فیصل بینک کو این ایف ای ایچ ایوارڈز میں اعزازات سے نوازا گیا

کراچی(جنگ نیوز) پاکستان کے صف اول کے اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) کو نیشنل فورم فار انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ (NFEH) کے سی ایس آر ایوارڈز میں 8 باوقار اعزازات سے نوازا گیا ہے، جو پائیداری، جامع ترقی اور پاکستان بھر میں قابل پیمائش سماجی اثرات کے میدان میں بینک کی قیادت کا اعتراف ہے۔یہ ایوارڈز مختلف اہم شعبوں، جیسے سی ایس آر رپورٹنگ، شراکت داریاں، موسمیاتی استحکام، تعلیم، جدت، اثرات کی پیمائش، شمولیت اور خواتین کو بااختیار بنانا پر مشتمل ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید