• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’رمضان میں ہنسنا منع ہے‘‘ نادیہ افگن کی شرکت

کراچی(جنگ نیوز) معروف اداکارہ نادیہ افگن ہفتے کو ’’جیو ٹی وی‘‘ کے رمضان اسپیشل شو ’’رمضان میں ہنسنا منع ہے‘‘ میں بطور مہمان شریک ہوں گی۔پروگرام کے دوران نادیہ اپنی نجی زندگی، شوبز کی مصروفیات، کیریئر کے اتار چڑھاؤ اور آنے والے نئے پروجیکٹس سے متعلق دلچسپ گفتگو کریں گی۔ اور اپنے فنی سفر کے مختلف یادگار لمحات بھی ناظرین کے ساتھ شیئر کریں گی۔تابش ہاشمی کی میزبانی میں پروگرام شام ساڑھے چار بجے ’’جیو ٹی وی ‘‘ سے نشر کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید