• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترک اجلاس کا وقت تبدیل کردیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ (مجلس شوریٰ) کے مشترک اجلاس کا وقت تبدیل کردیا۔اتوار کو ترجمان قومی اسمبلی سے جاری بیان کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اب اآج بروز پیردن ساڑھے دس بجے کی بجائے سہ پہر تین بجے ہوگا۔ ترجمان کے مطابق صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے۔
اہم خبریں سے مزید