• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کا عراق اور اومان کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)نائب وزیرِاعظم / وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عراق کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ فواد حسین اور اومان کے وزیرِ خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ رہنماؤں نے خطے میں جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور امن و استحکام کے تحفظ کے لیے تحمل، مکالمے اور کشیدگی میں کمی کی فوری ضرورت پر زور دیا ۔
اہم خبریں سے مزید