• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کی اثرو رسوخ اور توانائی میں بالادستی کی پالیسی نے ایران میں نئی جنگ کو بھڑکایا

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ کی اثرو رسوخ اور توانائی میں بالادستی کی پالیسی نے ایران میں نئی جنگ کو بھڑکایا۔ مقصد امریکی تیل، گیس اور معدنی وسائل زیادہ سے زیادہ بڑھانا اور حریف ممالک پر سیاسی دباؤ میں اضافہ، اے آئی اور ڈیٹا سینٹرز کے لیے امریکی وسائل کے استعمال پر زور، قابل تجدید توانائی پر پابندیاں شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توانائی کی بالادستی پالیسی نے دنیا کی توانائی کی سپلائی پر اثر ڈالنے کے لیے استعمال ہونے والی حکمت عملیوں کو تقویت دی ہے۔ اس پالیسی کا مقصد امریکی تیل، گیس اور معدنی وسائل کو زیادہ سے زیادہ پیدا کرنا اور عالمی سطح پر حریف ممالک پر سیاسی دباؤ ڈالنا ہے۔
اہم خبریں سے مزید