• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بیوروکریسی تقرر تبادلے؛ کیپٹن (ر) محمد آصف MD پرنٹنگ کارپوریشن مقرر

اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وفاقی بیور کریسی میں تقرر تبادلے؛کیپٹن(ر) محمد آصف MD پرنٹنگ کا رپوریشن مقرر ، عباس خان جوائنٹ سیکریٹری اقتصادی امور ،او ایس ڈی عمرا ن محمودنیکٹا اور عمر رؤف ڈائریکٹر جنرل (ٹیلی کام) تعینات ،وزیراعظم نے وزارتِ دفاع کے لیگل ایڈوائزر (ایم پی ون اسکیل) سید محسن عباس کا استعفٰی منظور کر لیا،وزارتِ داخلہ کے سیکشن افسر حماد حسن کو سول سرونٹس ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن رولز 2020 تحت 120 دن کیلئے معطل کر دیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید