• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپسٹین فائلز، برطانیہ میں اعلیٰ سطح گرفتاریاں، امریکا میں کیوں نہیں؟

کراچی (نیوز ڈیسک) ایپسٹین فائلز کے سلسلے میںبرطانیہ میں اعلیٰ سطح گرفتاریاں ہوئیں، امریکا میں ایسا کیوں نہیں کیا گیا؟ امریکا میں تاحال فوجداری کارروائی نہ ہونے پر سوالات پیدا ہوگئے، انصاف نہ ملنے پر متاثرین اوروکلا شدید مایوس ہیں ، امریکی محکمۂ انصاف پر سیاسی مصلحتوں کے الزامات لگ گئے ، قانونی رکاوٹوں اور شواہد کی کمی کو ممکنہ وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔گارڈین کی رپورٹ کے مطابق جیفری ایپسٹین سے منسلک شخصیات کے خلاف برطانیہ میں بااثر افراد کی گرفتاریوں کے باوجود، امریکا میں اب تک کوئی فوجداری کارروائی نہیں ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید