تہران (نیوزڈیسک/اے ایف پی ) ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق رہبراعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای شہید کی اہلیہ منصورہ خجستہ باقرزادہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں۔وہ ہفتے کو اسرائیلی و امریکی حملے میںشدید زخمی ہوئی تھیں ۔ انہیںاسپتال میں طبی امداد دی جا رہی تھی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں اور خالق حقیقی سے جا ملیں۔