اسلام آباد( رانا غلام قادر ) کیانئےڈیزائن کےکرنسی نوٹ جاری ہوں گے؟ دس روپےکابینک نوٹ ختم ہوگا؟ وفاقی کابینہ کےآج کےاجلاس میں اس حوالےسےاہم فیصلے متوقع ہیں۔وفاقی کا بینہ کا اجلاس آج برو ز منگل وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوگا۔ذرائع کے مطا بق نئےڈیزائن کےکرنسی نوٹ کےاجراء سےمتعلق سفارشات کابینہ کےایجنڈے میں شامل ہیں ۔