• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 13ہزار 300روپے مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں 13ہزار 300روپے فی تولہ کا اضافہ،چاندی کی قیمت188روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک بار پھر 10ہزار روپے فی تولہ سے بڑھ گئی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 13300 روپے فی تولہ کے بڑے اضافے سے 5 لاکھ 63 ہزار 862 روپے فی تولہ ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید