• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن، وکلا گتھم گتھا، لاتوں اور گھونسوں کی بارش

لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ بار کے الیکشن کے دوران کیانی ہال میں وکلا آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔لاہور ہائیکورٹ بار کے وکلا نے لڑائی کے دوران ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی ۔وکلا کے درمیان ہاتھا پائی کے دوران ایک خاتون وکیل بھی وکلا کے تشدد کا نشانہ بن گئیں۔
اہم خبریں سے مزید