اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار) یونیورسٹی طالبہ لائبہ اعجاز خودکشی کیس میں گرفتار ملزم پولیس پر فائرنگ کے دوران زخمی ،ہسپتا ل میں دم توڑگیا، تھانہ رمنا پولیس زیر حراست ملزم نعمان کو انکشاف و نشاندھی پربرآمدگی کیلئے لے جارہی تھی ،رستے میں موٹر سائیکل سوار 4ساتھیوں نے اسے چھڑوانے کیلئے اندھا دھند فائرنگ کردی۔