• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر معین قریشی کیخلاف مقدمہ جیت لیا

لاہور (کورٹ رپورٹر،جنرل رپورٹر ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا، لاہور کے ڈیفیمیشن ٹربیونل نے کیس کا مختصر فیصلہ جاری کیا تاہم بعد ازاں تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
اہم خبریں سے مزید