کراچی (نیوز ڈیسک)وزن گھٹا نے والی ادویات کے صارفین غذائی سپلیمنٹس کی طرف راغب ہورہے ہیں جس پر ماہرین نے خطرہ کا انتباہ کیا ہے،امریکا میں سپلیمنٹس فروخت 2025میں 74 ارب ڈالرسے متجاوز، اوزیمپک اور ویگووی مضر اثرات سے ان کی مانگ میں اضافہ ہوا۔ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تشہیر پر طبی ماہرین کو تحفظات، ان مصنوعات کے اجزا و معیار کی صارفین کو مکمل معلومات نہیں ہوتیں۔