• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبئی میں اماراتی وزیر خارجہ کی امریکی اور بھارتی وزرائے خارجہ سے ملاقات

دبئی(سبط عارف)متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے بھارتی شہر ممبئی میں امریکی اور بھارتی وزرائے خارجہ کے ساتھ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی۔ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتحال، امن و استحکام کے فروغ اور مشترکہ مفادات کے امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

اہم خبریں سے مزید