• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں شدید گرمی کی لہریں طویل تباہ کن موسمی واقعات میں تبدیل ہونے لگیں

کراچی (نیوز ڈیسک)دنیا بھر میں شدید گرمی کی لہریں طویل تباہ کن موسمی واقعات میں تبدیل ہونے لگیں۔ 1960کی دہائی میں سالانہ پانچ، اب اوسطاً 102 ہیٹ اسٹورم، 367روزہ طوفان نے 85فیصد دنیا کو لپیٹ میں لیا۔موسمیاتی تبدیلی سے شدید گرمی، خشک سالی اور جنگلاتی آگ میں اضافہ،سینکڑوں آتش زدگیاں،فصلیں اور آبی و جنگلی حیات متاثر، تباہ کن موسمی واقعات کو برطانوی خبر رساں ادارے نے ’’ہیٹ اسٹورمز‘‘ کا نام دیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید