• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی اے کراچی تبدیل

کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیبگیشن ایجنسیز سید علی ناصر رضوی نے سرکل انچارج ڈپٹی ڈائریکٹر ارسلان منظور کو عہدے سے ہٹا کر ایڈمنسٹریشن کا چارج دے دیا گیا۔ دوسری طرف وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق کراچی امیگریشن ایئرپورٹ پر تعینات گریڈ 18 کے ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد اکبر کو کراچی این سی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کا تین ماہ کے لیےاضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید