• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے لفٹ آپریٹر واجد کی ہسپتال میں عیادت کی

اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ہائی کورٹ کی لفٹ کی مرمت کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے لفٹ آپریٹر واجد کی ہسپتال میں جا کر عیادت کی۔
اہم خبریں سے مزید