• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں مظاہرین کی ہلاکت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا تحقیقات کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہونے والے مظاہروں کے دوران کم از کم 26افراد کی ہلاکت کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ جنوبی ایشیا کے لئے ایمنسٹی کے ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر بابو رام پنت نے سیکور ٹی فورسز کی جانب سے مہلک ہتھیاروں کے استعمال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں امریکی قونصل خانے پر ہونے والے احتجاج میں بھی کم از کم 9 افراد جاں بحق ہوگئے تھے ۔ انہوں نے مزید کہا، "مظاہرین کو پرامن طور پر اکٹھا ہونے اور اختلافِ رائے کا اظہار کرنے کا حق حاصل ہے۔
اہم خبریں سے مزید