• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑاکا طیاروں کی مشقیں، کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے مختلف سیکٹرز کمرشل پروازوں کے لئے بند

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی مشقوں کے باعث کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے مختلف سیکٹرز کو کمرشل پروازوں کے لئے بند کرنے کا اعلان کیا ہے ، پی اے اے کے جاری کردہ نوٹم کے مطابق لڑاکا طیاروں کی مشقوں کے باعث کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے مختلف سیکٹرز کو کمرشل پروازوں کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس دوران کمرشل پروازوں کے لئے یہ فضائی روٹ 3 مارچ سے 31 مارچ تک صبح 9 تا سہ پہر 3بجے کے درمیان بند رہیں گے اس دوران کمرشل پروازوں کے لئے فضائی حدود مہیا نہیں ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید