لاہور (خصوصی رپورٹر) ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روزمختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے84املاک سربمہرکر دیں غیرقانونی کمرشل استعمال،کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پرگلبر گ، نیوگارڈن ٹاؤن میں 19املاک،گجرپورہ میں 30املاک، موضع جلیانہ میں 18املاک سیل کر دیں۔