• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ستھرا پنجاب مہم کے تحت لاہور میں صفائی کے موثر اقدامات کیے جا ری

لاہور(خصوصی رپورٹر )ستھرا پنجاب مہم کے تحت لاہور میں صفائی کے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔بہترین صفائی سہولیات کی فراہمی ممکن بنانے کے لیے ڈی جی ستھرا پنجاب اتھارٹی بابر صاحب دین کی ہدایت پر سمن آباد ٹاؤن میں تعینات 1400ورکرز، لوڈر رکشوں سمیت 300 آپریشنل گاڑیوں کی مدد سے خصوصی صفائی آپریشن کیا گیا،آپریشن ٹیموں نے سمن آباد ٹاؤن میں 32 ہاٹ سپاٹ ایریاز کی کلیئرنس یقینی بنائی جبکہ گھر گھر سے کوڑا اٹھانے کیلئے سمن آباد ٹاؤن میں 280لوڈر رکشے تعینات کئے گئے ہیں۔
لاہور سے مزید