• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

10 ہزار سے زائد افطار میلز روزانہ تقسیم کیے جا رہے ہیں ،ابراہیم حسن مراد

لاہور (نیوز رپورٹر) بانی والنٹیئر لیڈنگ گورننس (VLG) اور سابق صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں وی ایل جی کے پلیٹ فارم سے پنجاب بھر میں تین لاکھ سے زائد افطار میلز مستحق اور ضرورت مند افراد میں تقسیم کیے جا رہے ہیں۔بانی وی ایل جی نے کہا کہ اسی جذبے کے تحت والنٹیئر لیڈنگ گورننس کے رضاکار صوبہ پنجاب کے چالیس اضلاع میں روزانہ کی بنیاد پر دس ہزار سے زائد افطار میلز تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور سے مزید