بھارت کا بنگلادیش سرحد پر مگرمچھ و زہریلے سانپ چھوڑنے کا خطرناک منصوبہ
بھارت نے بنگلا دیش کے ساتھ اپنی 4096 کلومیٹر طویل سرحد کے مشکل دریائی حصوں میں باڑ لگانے میں ناکامی کے بعد ایک متنازع منصوبہ پیش کیا ہے جس کے تحت مگرمچھ اور زہریلے سانپ چھوڑ کر غیر قانونی نقل و حرکت کو روکنے کی تجویز دی گئی ہے۔۔