لاہور( شوبز رپورٹر ) پنجاب فلم فنڈ کی تقسیم پر شدید تحفظات کا اظہار، پاکستان فلم پروڈیوسر کے ممبر قیصر ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پنجاب کا پیسہ سندھ کے لوگوں پر کیوں خرچ کیا جا رہا ہے فنڈ جاری کرنے میں پسند ناپسند کو ترجیح دی گئی ہے، پنجاب کے پروڈیوسرز کے ساتھ نا انصافی کی گئی ہے ۔