• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشی دباؤ سے نمٹنے کیلئے جامع حکمت عملی ترتیب دی جائے، احد امین ملک

لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین آل پاکستان پیپر مرچنٹ ایسوسی ایشن احد امین ملک نے کہا ہے کہ ایران میں جاری جنگ کے اثرات فوری طور پر نہیں بلکہ آنے والے مہینوں میں معیشت، درآمدات اور برآمدات کے شعبوں پر نمایاں انداز میں سامنے آئیں گے، لہٰذا حکومت اور پالیسی ساز اداروں کو چاہیے کہ وہ بروقت اور جامع حکمت عملی ترتیب دیں تاکہ ممکنہ معاشی دباؤ سے نمٹا جا سکے۔
لاہور سے مزید