خطے میں غیر ملکی عناصر کے لیے کوئی جگہ نہیں، مجتبیٰ خامنہ ای
مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ جنگ کے بعد خلیج اور آبنائے ہرمز میں نئے مرحلے کی تشکیل ہو رہی ہے، 28 فروری کوجنگ کے آغاز کے بعد خطے میں تبدیلیاں ہوئیں، نئے مرحلے میں خطے کی سیاسی و سیکیورٹی صورتحال بدل رہی ہے۔۔