• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنال روڈ پر حادثہ، بائیک سوار جاں بحق

لاہور (کرائم رپورٹر سے) شاہ دی کوئی کے علاقے کنال روڈ پر ٹریفک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 30سالہ عالم ولد ندیم کے نام سے ہوئی ہے
لاہور سے مزید