• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹارمر اور ٹرمپ میں ٹیلی فونک گفتگو، عسکری تعاون پر تبادلہ خیال

کراچی (نیوز ڈیسک ) برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مشرق وسطیٰ کے جاری تنازع پر ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے،عسکری تعاون پر تبادلہ خیال، خطے میں اتحادیوںکے مشترکہ دفاع کی حمایت میں برطانوی فضائیہ کے اڈوں کے استعمال پر بات چیت کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید