• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل پی جی بھی مہنگی ہوگئی، فی کلو قیمت میں 30 روپے اضافہ

کراچی (آئی این پی) ایران جنگ کے باعث سپلائی متاثر ہونے کے نتیجے میں کراچی میں ایل پی جی مہنگی ہوگئی۔کراچی میں فی کلو ایل پی کی قیمت میں 30 روپے کلو کا اضافہ ہوگیا جسکے بعد ایل پی جی 330 روپے فی کلومیں فروخت ہورہی ہے۔ واضح رہے کہ ایل پی جی کی سرکاری قیمت 226 روپے کلو مقرر کی گئی تھی۔
اہم خبریں سے مزید