• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشت گردی خطے کیلئے خطرہ ہے، چین

اسلام آباد ( آن لائن ) اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کونگ نے کہا ہے کہ افغانستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیمیں خطے کے امن و استحکام کیلئے شدید خطرہ ہیں، افغانستان میں دہشت گرد کارروائیاں، پڑوسی ممالک اور چینی شہریوں کیلئے خطرہ بن گئیں ۔ انہوں نے طالبان رجیم پر زور دیا کہ وہ اپنی سرزمین پر موجود تمام دہشت گرد عناصر کا مکمل خاتمہ کرے۔

اہم خبریں سے مزید