• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹرل پارک میڈیکل کالج لاہور میں عالمی یومِ صحت کے موقع پر سیمینار کا انعقاد

لاہور( پ ر)سینٹرل پارک میڈیکل کالج میں عالمی یومِ صحت 2026 کے موقع پر سیمینار منعقد کیا گیا، جس کا مقصد طلبہ اور عوام میں صحت، سائنسی ترقی اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا تھا۔تقریب کے مہمانِ خصوصی پرنسپل سینٹرل پارک میڈیکل کالج پروفیسر محمد عامر میاں تھے۔ سیمینار سے قبل پوسٹر مقابلہ اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔
لاہور سے مزید