• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی رولز کی مبینہ خلاف ورزی پر صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن پاکپتن کو شوکاز نوٹس جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے پی سی بی رولز کی مبینہ خلاف ورزی پر صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن پاکپتن کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کیخلاف کیس میں درخواست گزار کو متعلقہ فورم پر رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔
لاہور سے مزید