• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شالامارمیڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں دسویں سرجیکل سمپوزیم کا انعقاد

لاہور ( پ ر)شالامارمیڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں دسویں سرجیکل سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا20 اپریل سے شروع ہونے والی انٹر نیشنل کانفرنس کے سلسلے میں ہونے والے سر جیکل سمپوزیم کے موقع پر شالامار سر جیکل آ نکالوجی کلینک کا بھی افتتاح کیا گیا ۔وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر خالد مسعود گوندل،وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یو نیورسٹی پروفیسر محمود ایاز نے خصوصی شرکت کی۔
لاہور سے مزید