• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیج میں جنگ سے عرب امارات کے رئیل اسٹیٹ بانڈز کو خطرہ

کراچی (نیوز ڈیسک) خلیج میں جنگ سے عرب امارات کی رئیل اسٹیٹ بانڈز کو خطرہ، ایرانی حملوں کی وجہ سے دبئی اور ابو ظہبی میں رئیل اسٹیٹ بانڈز کی قیمتیں گر گئیں،سرمایہ کاروں کو خسارہ، اماراتی کارپوریٹ بانڈز ابھرتے ہوئے بازار میں اس ماہ سب سے خراب کارکردگی دکھا رہے ہیں، بلومبر گ کے مطابق ایرانی حملوں کے باعث دبئی اور ابو ظہبی میں رئیل اسٹیٹ کی ترقی کے لیے قرض دینے والے سرمایہ کار خسارے میں ہیں۔

اہم خبریں سے مزید